21 اکتوبر، 2023، 7:22 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85266097
T T
0 Persons

لیبلز

غزہ کی پر بمباری جنگی جرائم، جنگ فورا روکی جائے، شاہ اردن

تہران- اردن کے شاہ نے قاہرہ امن کانفرنس 2023 میں کہا ہے کہ تمام عام شہریوں کی جانیں قیمتی ہيں۔

          شاہ عبد اللہ دوم نے کہا کہ غزہ پر شدید بمباری پوری طرح سے نا قابل قبول اور جنگي جرم ہے۔

          انہوں نے کہا کہ عالمی خاموشی میں  غزہ کا محاصرہ اور ہمارے لوگوں کو غزہ میں بھوکا رکھا جا رہا ہے ۔

        اردن کے بادشاہ نے کہا کہ ایندھن اور انسان دوستانہ امداد پوری طرح سے غزہ میں ارسال کی جانی چاہیے اور فلسطینیوں کا جبری انخلاء ہماری ریڈ لائن ہے۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .